قرآن کے موضوعات
اللہ کے اپنے محبوب کے امتحان کی نشانیاں
نمبر 1
:اللہ امتحان لیتا ہے
خوف*
بھوک*
دولت کا نقصان*
زندگیاں*
پھل*
جو اللہ کے پیارے ہوتے ہیں، وہ اپنی آزمائش کے وقت کہتے ہیں کہ: ’’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں‘‘۔
سورہ بقرہ: حوالہ آیات 155 تا 157
وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَىْءٍۢ مِّنَ ٱلْخَوْفِ وَٱلْجُوعِ وَنَقْصٍۢ مِّنَ ٱلْأَمْوَٰلِ وَٱلْأَنفُسِ وَٱلثَّمَرَٰتِ ۗ وَبَشِّرِ ٱلصَّـٰبِرِينَ ١٥٥
ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌۭ قَالُوٓا۟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ ١٥٦
أُو۟لَـٰٓئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَٰتٌۭ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌۭ ۖ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُهْتَدُونَ ١٥٧
Comments
Post a Comment